مصر آزاد
فلسطینی ریاست کی سلامتی کو یقینی بنانے کی خاطر اپنی فوج بھیجنے کے لئے تیار
آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی صورت میں مصر اس کی سلامتی کو یقینی
بنانے کی خاطر اپنی فوج بھیجنے کے لئے تیار ہے۔ اس بارے میں صدر مصر عبد الفتاح
السیسی نے کہا
کہ فلسطین میں مصر کی فوج عارضی طور پر بھیجی جائے گی جب تک فلسطین اور اسرائیل کے
بیچ اعتماد پیدا نہ ہو۔ لیکن اس کے لئے بنیادی شرط یہ ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست
قائم کی جائے۔

0 comments:
Post a Comment