• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, November 26, 2014

    ایرانی پارلیمنٹ نے مغربی دباؤ کے سامنے مذاکراتی ٹیم کی استقامت کو سراہا۔


    ایران کی اسلامی شوری کونسل نے مغربی دباؤ کے سامنے ایرانی سفاتکاروں کے ثابت قدمی اختیار کرنے پر تعریف کی انہوں نے چھ ممالک کی طرف سے شرط لگانے پر سیاسی مقاصد کو حاصل کرنے کےلیے حتمی معاہدے پر پہنچنے  پرمذاکرات میں توسیع کرنے پر زور دیا۔
     
     
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایرانی پارلیمنٹ نے مغربی دباؤ کے سامنے مذاکراتی ٹیم کی استقامت کو سراہا۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top