امریکی سفارت خانے نے یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح کے ملک چھوڑنے کی خبر کی تردید کر دی۔
سابقہ یمنی صدر علی عبداللہ صالح کے ملک چھوڑنے پر امریکی سفارت خانے کے نیوز ایجنسی سبآ نے کہا کہ امرہکہ نے صالح کو اس طرح کا کوئی بھی پیغام نہیں دیا تھا اور ھو ہمارے حوالے سے کہا جا رہا ہے یہ درست نہیں ۔

0 comments:
Post a Comment