کوبانی ہمارے لیے تاریخی امانت ہے، اس کی حمایت کےلیے پرعزم ہیں: احمد داود اوگلو
ترکی کے وزیر اعظم احمد داود اوگلو نے کہا ہے کہ مشکل دنوں سے عبرت پکڑنی چاہیئے، لیکن آج کل کوبانی سے جو اخوت ظاہر ہوئی ہے بھلائی نہیں جا سکتی۔کوبانی ہماری امانت ہے اس کی حمایت کےلیے پرعزم ہیں

0 comments:
Post a Comment