• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, November 25, 2014

    سعودی عرب میں داعش کی منصوبہ بندی ناکام ایک دن میں 70 سے زائد گرفتار

    سعودی عرب میں داعش کی منصوبہ بندی ناکام ایک دن میں 70 سے زائد گرفتار


    سعودی عرب کے احساء صوبے کی ایک چھوٹی بستی دلوہ میں رات کے وقت 4 سعودی داعش کے حکم سے داخل ہوئے وہاں پر شیعہ کا مزار تھا ،تھوڑی ہی دیر میں پولیس نے ان کو گرفتار کر کے داعش کی منصوبہ بندی کو ناکام بنا دیا ،اور صرف ایک دن میں کئی علاقوں سے 70 سے زائد لوگ گرفتار کر لیے گئے جنکا داعش کے ساتھ تعلق تھا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی عرب میں داعش کی منصوبہ بندی ناکام ایک دن میں 70 سے زائد گرفتار Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top