صوبہ سیستان اور بلوچستان کے سلامتی داخلی فوج کے کمانڈر بریگیڈیر حسین رحیمی نے ذھک شہر میں تین سکیورٹی اہلکار کی شھادت کا اعلان کیا ہے ۔
بریگیڈیر جنرل رحیمی نے فارس نیوز سے بات کرتے ہوے بتایا کہ انٹرنل امن فوج کے اہلکار شہر میں گشت کررہے تھے جن پر دو گاڑیوں میں سوار مسلح افراد نے فائرنگ کردی۔
مزید انہوں کہا کہ مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 افراد موقع پر شھید ہوگے ۔

0 comments:
Post a Comment