• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 27, 2014

    اردن میں 24گھنٹوں کے دوران 55 شامی مہاجرین داخل

    اردن کی سیکیورٹی فورسز نے کہا ہے کہ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 55 کے قریب شامی مہاجرین کو انسانی ہمدردی کے تحت اردن میں داخل ہونے کی اجازت دی گئی ہے۔سیکیورٹی ادارے کے مطابق مہاجرین کو موسم کے مطابق  بستر۔اور ادویات کے علاوہ کھانے پینے کا بندوبست بھی کیا گیا۔










    http://alarabalyawm.net/?p=406216







    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن میں 24گھنٹوں کے دوران 55 شامی مہاجرین داخل Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top