غزہ کو تحریک آزادی کا ’بیس کیمپ‘ بنانے میں مدد دی جائے:حماس
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطینی قوم سے یکجہتی اور
تحریک آزادی کی حمایت کرنے والی قوتوں پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی کو تحریک آزادی
اور مزاحمت کا ’بیس کیمپ‘ بنانے میں بھرپور مدد فراہم کریں۔
0 comments:
Post a Comment