تازہ ترین > یمن > تعز میں حوثی باغیوں کے 9 ارکان ہلاک درجنوں زخمی:یمن یمن تعز میں حوثی باغیوں کے 9 ارکان ہلاک درجنوں زخمی:یمن یمن کے صوبے تعز میں سرکاری فوج اور عوامی مزاحمت کاروں کے ساتھ شدید جھڑپوں میں حوثی باغیوں کے 9 ارکان ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ 2/04/2017 02:01:00 PM یمن
0 comments:
Post a Comment