ترکی: قومی سلامتی کی کونسل کے اجلاس میں شام میں فائربندی کے تحفظ کو یقینی بنانے پر زور
ترکی میں قومی سلامتی کی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں رجب طیب اردگان نے بھی شرکت کی، اجلاس میں شام میں فائربندی کے تحفظ اور اس کو مضبوط کرنے پر زور دیا گیا اس کے علاوہ آستانہ بات چیت کے نتائج پر کو بھی تفصیل کے ساتھ زیر بحث لایا گیا۔
0 comments:
Post a Comment