شام میں سیاسی اپوزیشن کے نمائندہ گروپوں نے واضح کیا ہے کہ جب تک شام میں اقتدار عبوری حکومت کومنتقل کرنے کا اعلان نہیں کیا جاتا اس وقت تک مذاکرات کی دعوت قبول نہیں کریں گے، اپوزیشن کا مزیدکہنا ہے کہ کسی دوسرے ملک کو اس بات کا اختیار نہیں کہ وہ اپنی مرضی سے اپوزیشن کے مذاکراتی نمائندے مقرر کرے۔
0 comments:
Post a Comment