امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے بیلسٹک میزائلوں کے تجربات اور دہشت گردی کی پشت پناہی جاری رکھنے کے الزام میں ایرانی اداروں اور شخصیات پر عائد پابندیوں کی ایرانی وزارت خارجہ نے شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ تہران بھی امریکا کی اینٹ کا جواب پتھر سے دے گا۔ اور خبردار کیا ہے کہ وہ کسی بھی وقت امریکی شخصیات اور اداروں کو بلیک لسٹ کرسکتا ہے۔
Saturday, February 4, 2017
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment