• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, February 4, 2017

    شام: دمشق میں روسی سفارت خانے پر راکٹوں سے حملہ

    شام کے دارالحکومت دمشق میں روسی سفارت خانے کو  راکٹ حملوں سے نشانہ بنایا گیا ہے حملے میں دو راکٹ داغے گئے جن میں سے یک راکٹ سفارت خانے کے دفتر اور رہائش گاہوں کے درمیان گر کر پھٹا اور دوسرا 20 میٹر دور سفارت خانے کے داخلی راستے میں گرا ہے  تاہم ان حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام: دمشق میں روسی سفارت خانے پر راکٹوں سے حملہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top