• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, September 1, 2015

    مصری فنکاروں پر عریاں لباس پہننے پر پابندی لگا دی گئی

    مصری فنکاروں پر عریاں لباس پہننے پر پابندی لگا دی گئی


    مصر کی حکومت نے تاریخ میں پہلی بار فن کاروں ، گلو کاروں اور شوبز سے وابستہ افراد کے لیے نیا ضابطہ اخلاق متعین کرتے ہوئے ان کے لیے نیم عریاں اور غیر اخلاقی لباس زیب تن کرنے پر پابندی عاید کردی ہے۔
    العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق مصر کی میوزک ٹریڈ یونین کے چیئرمین ھانی شاکر کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ فن کاری اور اداکاری کےدوران کوئی بھی فن کار تھیٹر پرغیراخلاقی اور نیم عریاں لباس پہن کرنہیں آئے گا۔ تمام فن کاروں کو کلبوں اور موسیقی کے پروگراموں میں شرکت کرتے ہوئے باوقار لباس زیب تن کرنے کو یقینی بنانا ہوگا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصری فنکاروں پر عریاں لباس پہننے پر پابندی لگا دی گئی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top