• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, September 1, 2015

    سیاسی گرفتاریاں جمہوریت اور آزادی اظہار رائے پرحملہ ہے:فلسطینی پارلیمنٹیرین



    فلسطین سیاسی رہ نمائوں، انسانی حقوق کے مندوبین اور سماجی حقوق کے لیے سرگرم شخصیات کی جانب سے غرب اردن میں صدر محمود عباس کے زیرکمانڈ سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کے ہاتھوں سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں کی شدید مذمت جاری ہے۔
    مجلس قانون ساز کے سرکردہ رکن اور نوجوان فلسطینی لیڈر عماد نوفل نے فلسطینی اتھارٹی کی پالیسی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ رام اللہ اتھارٹی بے لگام سیکیورٹی ادارے سیاسی کارکنوں کو گرفتار کرکے جمہوریت اور آزادی اظہار رائے پرحملہ کررہےہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سیاسی گرفتاریاں جمہوریت اور آزادی اظہار رائے پرحملہ ہے:فلسطینی پارلیمنٹیرین Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top