• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, September 1, 2015

    امریکہ اردن کو 0 9ملین ڈالر امداد دے گا۔

    اردن میں تعینات امریکی سفیر یلس ویلز نے کہا ہے کہ امریکہ سیاحت کو مزید بہتر بنانے کے لیے اردن کو 90 ملین ڈالر کی امداد دے گا۔امریکی سفیر نے کہا کہ دنیا بھر سے سیاحوں کی ایک بیت بڑی تعداد اردن میں سیاحت کے لیے آتی ہے،ہم  چاہتے ہیں آنے والے لوگوں کی اچھی طرح سے مہمان نوازی  کی جائے۔





    link
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: امریکہ اردن کو 0 9ملین ڈالر امداد دے گا۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top