فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے اگست میں
صہیونی فوج کی نہتے فلسطینیوں کے خلاف جاری منظم ریاستی دہشت گردی اور اس کے نتیجے
میں ہونے والے جانی نقصان کی تفصیلات جاری کی ہیں۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اگست
میں صہیونی فوج کےحملوں میں چار فلسطینی شہید ہوئے جب کہ 348 فلسطینی شہریوں کو گرفتار
کرکے جیلوں میں ڈال دیاگیا۔
Tuesday, September 1, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment