• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, November 14, 2014

    داعش کے خلاف طویل اور مشکل مہم درپیش ہے:اعلی امریکی حکام

    اعلی امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ عراق اور شام میں شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف ہماری کاروائیاں رنگ لا رہی ہیں، لیکن ہم کو وہاں پر طویل اور مشکل مہم کا سامنا ہے اور ہماری یومیہ لاگت 80 لاکھ ڈالر آرہی ہے۔
    ان کا مزید کہنا تھا کہ کچھ علاقوں سے جنگجو پسپا ہونے پر مجبور ہو گے ہیں تاہم ابھی بھی عراق اور شام کے بڑے حصے پر ان کا اثرونفوذ قائم ہے 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش کے خلاف طویل اور مشکل مہم درپیش ہے:اعلی امریکی حکام Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top