مصر: اکتوبر میں پہلے جوہری بجلی گھر کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب ہو گی
مصر: اکتوبر میں پہلے جوہری بجلی گھر کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب ہو گی
اکتوبر میں مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی شمالی ضلع الضبعہ میں ملک کے پہلے جوہری بجلی گھر کا سنگ بنیاد رکھیں گے، مصر کے صوبہ مطروح کے گورنر جنرل علاء ابو زید نے بتایا۔انہوں نے مزید کہا کہ ستمبر کے شروع میں روسی ماہرین کی آمد متوقع ہے جو تعمیر کی نگرانی کریں گے۔ اس وقت مصر کے معمار فوجی تعمیر کے آغاز کے لئے درکار انفراسٹرکچر، راستے اور ٹکنیکی عمارتیں بنا رہے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment