• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 20, 2016

    داعش کے جنگجو موصل میں کیمیائی ہتھیار استعمال کر کتے ہیں: اتحادی افواج

    عراق کے شمالی شہر موصل میں داعش کے خلاف نبرد آزما اتحادی فوج کے ایک عہدے دار نے نے کہا ہے کہ وہ  جنگجو گروپ  داعش کی جانب سے اپنے دفاع میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی توقع کررہے ہیں، ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکی فورسز نے داعش کی جانب سے چلائے گئے گولہ بارود کے خول کیمیائی ہتھیاروں کے ٹیسٹ کے لیے اکٹھے کیے ہیں کیونکہ یہ گروپ ماضی میں مسٹرڈ گیس کا استعمال کرچکا ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش کے جنگجو موصل میں کیمیائی ہتھیار استعمال کر کتے ہیں: اتحادی افواج Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top