سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ان کا ملک یمن
میں جنگ بندی پر اتفاق کے لیے تیار ہے لیکن ساتھ ہی انھوں نے یمن میں قیام امن کے حوالے
سے کوششوں پر اپنی مایوسی کا اظہار کردیا ہے کیونکہ ان کے بہ قول ماضی میں یمن میں
قیام امن کے لیے متعدد کوششیں ناکامی سے دوچار ہوچکی ہیں۔
Wednesday, October 19, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment