ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے شام میں چھ سال سے جاری خانہ جنگی کے خاتمے کے لیے ایک نئی اور انوکھی شرط رکھی ہے اور کہا ہے کہ اس بات کا تعین کیا جائے کہ آیا شام میں لڑائی کا آغاز کس نے کیا ہے؟ انہوں نے اسد رجیم کی طرف سے پرامن مظاہرین پر طاقت کے وحشیانہ استعمال کو نظر انداز کردیا جو پرامن تحریک کو مسلح خانہ جنگی کی طرف لے جانے کا اہم سبب بنا تھا۔
Thursday, October 27, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment