• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, January 9, 2016

    شدت پسند اسرائیلی سیاست دان درعی کو وزیرداخلہ مقرر کر دیا گیا



    اسرائیل کے عبرانی نیوزویب ’’ویللا‘‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ وزیراعظم نے دو ماہ قبل سبکدوش ہونے والے  وزیر اور  "شاس" موومنٹ نامی ایک تنظیم کے سربراہ اریہ درعی کو وزارت داخلہ کا قلم دان سونپنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مسٹر درعی پر رشوت خوری کا الزام عاید کیا گیا تھا جس کے بعد انہوں نے نیتن یاھو کی کابینہ سے علیحدگی اختیار کرلی تھی

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شدت پسند اسرائیلی سیاست دان درعی کو وزیرداخلہ مقرر کر دیا گیا Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top