• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, January 9, 2016

    انتفاضہ القدس سے بعض لوگ سخت خوف زدہ ہیں:اسماعیل ھنیہ



    حماس کے سیاسی شعبے کے نائب صدر اور سابق وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ بعض حلقوں کو فلسطین میں جاری انتفاضہ القدس سے سخت خوف لاحق ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کوئی انتفاضہ کو ’’تحریک‘‘ کا نام دیتا ہے۔ کوئی اسے ’مشتعل نوجوانوں‘ کا جذباتی رد عمل قرار دے رہا ہے اور کوئی اسے کسی دوسرے نام سے پکار رہا ہے۔ اس کے نام بدلنے سے تحریک پرکوئی اثر نہیں پڑے گا یہ آزادی کی تحریک  ہے جو جاری رہے گی ۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: انتفاضہ القدس سے بعض لوگ سخت خوف زدہ ہیں:اسماعیل ھنیہ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top