• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, January 9, 2016

    17 ہزار فلسطینیوں نے نماز جمعہ قبلہ اول میں ادا کی


    کل جمعہ کے روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی جانب سے حتی الوسع فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ تک رسائی روکنے کے لیے جگہ جگہ ناکے لگا کرانہیں روکنے کی کوشش کی ان کی سختی  کے باوجود 17 ہزار فلسطینی قبلہ اول میں نماز جمعہ کی ادائی کے لیے پہنچنے میں کامیاب رہے
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: 17 ہزار فلسطینیوں نے نماز جمعہ قبلہ اول میں ادا کی Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top