• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, January 9, 2016

    اسرائیل میں 3 یہودیوں کو ہلاک کرنےکے الزام میں فلسطینی کوشہید کردیا گیا



    صہیونی پولیس نے جمعہ کی شام شمالی فلسطین کے ام الفحم شہر میں وادی عارہ کی مسجد یمام  کے قریب گولیاں مار کر نشات ملحم کو شہید کیا۔ اس  پرالزام تھا کہ اس نے چند روز قبل تل ابیب میں ’’ڈیزنگوف‘‘ نامی ایک ہوٹل سے متصل نائیٹ کلب میں فائرنگ کرکے تین یہودیوں کو ہلاک اور دس کو زخمی کردیا تھا ۔حما س اور جہاد الاسلامی کی شدید مزمت ۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیل میں 3 یہودیوں کو ہلاک کرنےکے الزام میں فلسطینی کوشہید کردیا گیا Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top