• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, January 9, 2016

    حزب اللہ کے زخمیوں کی دوبارہ شام واپسی کے خواہاں ہیں ۔ ایرانی وزیر



    ایرانی وزیرصحت حسن قاضی زادہ ہاشمی کی جنوبی لبنان کے  ’’النبطیہ‘‘ نامی ایک ہسپتال میں  حزب اللہ کے زیرعلاج زخمی جنگجوؤں کی عیادت کی جو شام کی جنگ میں زخمی ہوے تھے  اور ان کی جلد صحت یابی کی دعا کے بعد خواہش کی کہ زخمی جنگجو جلد محاذ جنگ پر لوٹ جائیں


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: حزب اللہ کے زخمیوں کی دوبارہ شام واپسی کے خواہاں ہیں ۔ ایرانی وزیر Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top