• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, January 9, 2016

    ایران کی انتقامی کاروائی 60 سنی مبلغین کو پھانسی دینے کی تیاری


    ایران سنیوں کے خلاف انتقامی کاروائی کر رہا ہے جس کے تحت  ایران میں علوم دینیہ کے طلباء  سمیت 60 سنی مبلغین کو پھانسی دینے کی تیاری  کی جا رہی ہے۔ایران میں حالیہ انتقام کی لہر شدت اختیار کر رہی اور ایران نے اپنے ہاں جیلوں میں بند سنی قیدیوں کو پھانسی  پر لٹکانا چاہتا ہے ۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران کی انتقامی کاروائی 60 سنی مبلغین کو پھانسی دینے کی تیاری Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top