• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, January 11, 2016

    عراق 24 گھنٹوں میں داعش کے 85 جنگجوہلاک



    عراقی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ  فوج کی جانب سے 24 گھنٹوں کے درمیان کی جانے والی مختلف کاروائیوں داعش کے 85 جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں۔میڈیا کے مطابق کچھ جنگجو کالج میں گھسے ہوئے تھے،جسکو عراقی فوج نے دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا،جسکے نتیجہ میں 31 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراق 24 گھنٹوں میں داعش کے 85 جنگجوہلاک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top