• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, January 11, 2016

    عراق و شام میں اتحادی فوج کے 26 فضائی حملے


    اتحادی فوج کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ انھوں نے  عراق میں داعش کے ٹھکانوں پر 15 اور شام میں 11 فضائی حملے کئے ہیں۔ جسکے نتیجہ میں اسلحہ کے 3 ڈپو تباہ ہوگئے ہیں۔البتہ کسی بھی جانی نقصان کا دعوی نہیں کیا گیا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراق و شام میں اتحادی فوج کے 26 فضائی حملے Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top