• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, January 13, 2016

    ایران اور روس کی وجہ سے ہماری حکومت قائم ہے: بشارالاسد



    شام کے متنازع صدر بشارالاسد نے ایران اور روس کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو اور تہران کی مہربانی سے ابھی تک شام میں ہماری حکومت قائم  ہے۔ شامی  صدر بشار الاسد نے ان خیالات کا اظہار ایرانی وزیرداخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی سے ملاقات کے دوران کیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کا کہنا تھا کہ دہشت گرد پانچ سال سے ہماری حکومت کو ختم کرنے اور شامی عوام کو شکست دینے کے لیے سرگرم ہیں مگر وہ اپنی سازشوں میں کامیاب نہیں ہو سکے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران اور روس کی وجہ سے ہماری حکومت قائم ہے: بشارالاسد Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top