کویت کی ایک عدالت نے ایران اور لبنان کی شیعہ ملیشیا حزب اللہ
کے لیے جاسوسی کے جُرم میں دو افراد کو سزائے موت کا حکم دیا ہے۔ ان دونوں مجرموں میں
ایک ایرانی اور ایک کویتی ہے۔ان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا تھا۔عدالت نے ایرانی
شہری کو اس کی عدم موجودگی میں قصور وار قرار دے کر پھانسی کی سزا سنائی ہے
Wednesday, January 13, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment