امریکی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ ایرانی حکام نے کویت اور
بحرین کے درمیان چلنی والی اس کی دو کشتیوں کو قبضے میں لیتے ہوئے اس کشتیوں پر سوار
بحریہ کے 10 اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا ہے۔ امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے اپنے ایرانی
ہم منصب جواد ظریف کو ٹیلیفون کیا اور نیول حکام کی گرفتاری کے معاملے پر بات چیت کی ہے۔ ایران نے امریکہ سے
اس کی بحری
سرحدوں کی خلاف ورزی کرنے پر معافی مانگنے
کا مطالبہ کیا ہے ۔

0 comments:
Post a Comment