• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, January 13, 2016

    ہم نے خطے میں دو لاکھ جنگجو تیار کئے ہیں : ایران



    پاسداران انقلاب کے کمانڈر محمد علی جعفری نے خطے کے ملکوں میں مسلح انقلابیوں کی ایک نسل تیار کرنے کا اعتراف کیا ہے ۔ وہ  شام میں بشار الاسد کے دفاع میں مرنے والے  پاسداران کے اعلی عہدیدار حمید رضا اسد اللہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ خطے میں رونما ہونے والے واقعات کے تناظر میں ہم نے  اب تک دو لاکھ سے زائد نوجوانوں پر مبنی مسلح فورس تشکیل دی ہے۔    

    link 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ہم نے خطے میں دو لاکھ جنگجو تیار کئے ہیں : ایران Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top