سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بغداد
میں دھماکوں کی داعش کی جانب سے ذمہ داری قبول کرنے کے بعد مشرقی عراق میں سنیوں کی
کم ازکم سات مساجد کو آگ لگا دی۔ذرائع کا کہنا تھا کہ مزید 10 افراد کو گولی مار کر
ہلاک کردیا گیا ہے۔ داعش کی عراق میں مقبولیت اور علاقوں پر قبضے کے بعد سے ملک میں
فرقہ واریت مزید پھیلی ہے۔ ۔سعودی عرب میں شیعہ مبلغ النمر کی سزائے موت کے بعد بغداد
کے جنوبی علاقے میں مبینہ ردعمل کے طور پر کم ازکم دو سنی مساجد کو حملوں کا نشانہ
بنایا گیا جس کے نتیجے میں عمارتوں کو نقصان پہنچا۔
Wednesday, January 13, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment