• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, January 13, 2016

    مصری صدر السیسی نے اسرائیل کے حصے کا کام بھی سنھبال لیا:اسرائیلی اخبار



    معاریف نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ مصر میں عبدالفتاح السیسی کے صدر منتخب ہونے کے بعد تل ابیب کو غزہ کی پٹی کے مزحمت کاروں کو اسلحہ کی اسمگلنگ کی روک تھام میں زیادہ کوششیں نہیں کرنا پڑی  کیونکہ صدرالسیسی کے آنے کے بعد غزہ کی پٹی کو اسلحہ کی ترسیل کی روک تھام کا کام قاہرہ نے اپنے ذمے لے رکھا ہے۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصری صدر السیسی نے اسرائیل کے حصے کا کام بھی سنھبال لیا:اسرائیلی اخبار Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top