• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, January 13, 2016

    اسرائیلی فوج کی دہشت گردی میں مزید 3 فلسطینی شہید



    منگل کے روز مغربی کنارے کے جنوبی شہروں الخلیل اور بیت اللحم میں الگ الگ واقعات میں تین فلسطینی نوجوانوں کوگولیاں مار کر شہید کردیا گیا۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق بیت اللحم میں اسرائیلی فوجیوں نے 21 سالہ فلسطینی سرور احمد ابراہیم سرور کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ فلسطینی نوجوان کی شہادت سینے میں گولیاں لگنے سے ہوئی ہے۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی فوج کی دہشت گردی میں مزید 3 فلسطینی شہید Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top