• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, January 12, 2016

    ايران :سڑک نام نمر کے نام سے موسوم کرنے کا فیصلہ واپس



    عرب اور خلیجی ممالک کی حمایت سے سعودی موقف سامنے آنے کے بعد، ایران نے تہران میں سعودی سفارت خانے والی سڑک کا نام نمر النمر کے نام سے موسوم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے ۔ شیخ نمر کو دہشت گردی سے متعلق الزامات ثابت ہونے پر 46 دیگر ملزمان کے ساتھ سعودی عرب میں سزائے موت دے دی گئی تھی بعض شدت پسند حلقوں کی جانب سے سڑک کا نام تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی تھی ۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ايران :سڑک نام نمر کے نام سے موسوم کرنے کا فیصلہ واپس Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top