اسرائیلی فوج نے پیر کے روز مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں
واقع بیرزیت یونیورسٹی کے کیمپس پر دھاوا بول دیا اور بعض دفاتر میں گس کر توڑ پھوڑ کی ہے۔
اسرائیلی فوجی جامعہ میں طلبہ کونسل کے صدر دفتر کا دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوگئے۔انھوں
نے دفتر میں موجود کمپیوٹرز قبضے میں لے لیے اور تلاشی کے بعد صدر دفتر میں پڑے فرنیچر
کو توڑ دیا۔

0 comments:
Post a Comment