یورپی یونین کی خارجہ امور کمیٹی کی سربراہ فیڈریکا موگیرینی
نے کہا ہے کہ ایران پر عاید اقتصادی پابندیوں کے اٹھائے جانے کی حتمی مدت متعین نہیں
کی جا سکتی ہے۔ یہ کہنا قبل ازوقت ہے کہ تہران پر یورپی یونین کی پابندیاں کب ختم ہوں
گی تاہم توقع ہے کہ جلد ہی یورپی یونین اس حوالے سے اہم اقدامات کرے گا۔
Tuesday, January 12, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment