غاصب اسرائیلی فوج نے منگل کی صبح مقبوضہ
مغربی کنارے کے شہر نابلس میں گھر گھر
تلاشی کے دوران نہتے فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ۔ مغربی کنارے کے باقی
شہریوں سے بھی لوگوں کو گرفتار کیا گیا اب تک اسرائیلی فوج نے ایک
صحافی اور چھ عام شہریوں کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے
Tuesday, January 12, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment