• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, January 12, 2016

    بھوک ہڑتالی صحافی کی زندگی کو نقصان پہنچا تو ذمہ دار اسرائیل ہوگا:حماس



    حماس نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتال کرنے والے صحافی محمد القیق کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ حماس کا کہنا ہے کہ اگرالقیق کی زندگی کو کچھ ہوا تو اس کا ذمہ دار اسرائیل ہوگا۔  محمد القیق 48 دن سے مسلسل بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ پچھلے تین روز سے جیل میں وہ بے ہوش ہیں
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بھوک ہڑتالی صحافی کی زندگی کو نقصان پہنچا تو ذمہ دار اسرائیل ہوگا:حماس Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top