افریقا کے عرب ملک مراکش کی پارلیمنٹ نے ایک قرارداد میں
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے محاصرے کو دور حاضر کا بدترین ظلم قرار دیا ہے۔ مراکشی
پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکرمحمد یتیم کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی کے محاصرے میں نہ صرف
اسرائیل بلکہ کئی عرب ممالک بھی ملوث ہیں۔ اب وقت آگیا ہے کہ غزہ کا محاصرہ فوری اور
مکمل طورپر ختم کیا جانا چاہیے
Tuesday, January 12, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment