سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کا کہنا تھا کہ ایران سودی عرب کی سلامتی اور خطے کے استحکام کے
لئے خطرہ ہے اور انہوں نے ایرانی سفارتی مشن کے تمام عملے کو 48 گھنٹوں کے اندر سعودی
عرب چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ انہوں نے بتایا
کہ ہم نے سعودی عرب میں ایرانی سفیر کو اس امر کی اطلاع دینے کے لئے دفتر خارجہ طلب
کیا انہوں نے مزید کہا کہ ایران القاعدہ کے رہنماوں کو تحفظ دیتا ہے اور
ان کی اسلحہ سمگلنگ میں مدد بھی کرتا ہے
Monday, January 4, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment