• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, January 4, 2016

    سعودی عرب ترکی سے 2.5 ارب ڈالر کا اسلحہ خریدے گا



    ترکی کے صدر رجب طیب اردگان  کے  دورہ  سعودی عرب  کے دوران بہت سے  معاہدوں پر دستخط کئے گئے ہیں جس میں سرفہرست  2.5 ارب ڈالر کا جنگی سازوسامان خریدنے کا معاہدہ ہے  اس میں  اہم ترین خریداری بکتر بند گاڑیاں ہیں  ۔  اور آنے والے دنوں میں  اس خریداری کو مزید  10 ارب ڈالر تک بڑھایا جاے گا



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی عرب ترکی سے 2.5 ارب ڈالر کا اسلحہ خریدے گا Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top