مصر کے صدر عبد الفتح السیسیی نے عرب ممالک پر زور دیا ہے کہ ایک مشترکہ عرب فوج کی
تشکیل ضروری ہے اور اسی میں مصر سمیت پورے
خلیج کی سلامتی ہے ان خیالات کا اظہار
انہوں نے اتوار کے روز کویتی قومی اسمبلی کے ایک رکن مرزوق الغانم کے
استقبال کے موقع پر کیا جو مصر کے دورے پر ہیں
Monday, January 4, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment