فلسطین کے شہر القدس
میں اتوار کی شام فلسطینی نوجوان نے ایک
اسرائیلی فوجی کو چاقو کے وار سے شدید
زخمی کردیا ۔ اور مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں بھی
فلسطینی مزاحمتی کارکنوں کی چاقو مار کارروائیوں میں متعدد یہودی آبادکار اور فوجی شدید
زخمی ہوگئے
Monday, January 4, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment