گزشتہ ہفتے تہران کی اعلیٰ عدالت نے ایرانی صوبے کردستان سے
تعلق رکھنے والے 27 مبلغین اور دینی علوم کے طلبہ کے خلاف سزائے موت کے فیصلے کی توثیق
کردی تھی جن میں شهرام أحمدي بھی ہیں ۔ دارالحکومت تہران کے نزدیک کرج شہر کی
جیل رجائی میں قید ان افراد کو کسی بھی وقت
موت کے گھاٹ اتار دیا جائے گا
Monday, January 4, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment