• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, January 4, 2016

    سعودی فورسز کی حوثیوں کے راکٹ لانچنگ اڈے پر بمباری


    سعودی سیکیورٹی فورسز نے سرحدی علاقوں سے توپ خانے کے ذریعے صوبہ الحرث میں جبل المدبع کے مقام پر قائم حوثیوں کے میزائل لانچنگ اڈے کو نشانہ بنایا۔ اس سے پہلے باغیوں نے اسی اڈے سے ھاون راکٹ سعودی عرب پھینکے تھے جس سے کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا تھا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی فورسز کی حوثیوں کے راکٹ لانچنگ اڈے پر بمباری Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top