مصر ی وزارت خارجہ کے ترجمان احمد ابو زید نے کہا ہے
کہ مصر مشرق وسطیٰ کی سلامتی کو متاثر کرنے
والی کسی بھی بیرونی مداخلت کے خلاف سعودی
عرب کا ساتھ دے گا ۔ ابو زید نے مزید کہا کہ مصر وہ پہلا ملک ہے
جس نے پچھلے 27 سالوں سے اپنے تعلقات ختم
کیے ہوے ہیں اور اب عرب ممالک میں ایران
کی بڑھتی
ہوئی مداخلت کو روکنے کی ضرورت ہے
Wednesday, January 6, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment